Watch صدر اوباما قاہرہ سے مسلمان دنیا سے مخاطب ہیں [Urdu] Online

Date Added: Sun, 18 Oct 2009 Run Time: 54m 29s
Channel: YouTube
Description:

مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے اپنی تقریر میں صدر اوباما اپنے اِس ذاتی عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ مشترکہ مفادات اور باہمی احترام کی بنیاد پر مسلمان دنیا کے ساتھ رابطے استوار کریں گے۔ وہ بتاتے ہیں کہ امریکہ اور دنیا بھر میں آباد مسلمان، کس طرح ان اختلافات کو ختم کر سکتے ہیں جنھوں نے انہیں تقسیم کر رکھا ہے ۔ Available in other closed-captioned languages at www.youtube.com